پاکستان میں بے شمار ایسے لوگ ہیں جو اپنے سچے جذبوں اور بلند ہمتوں کی وجہ سے ناقابلِ یقین کارنامے دکھا رہے ہیں۔ پشاور کے قریب ارباب لنڈائی کے علاقے کا قاضی سجاد ایسے ہی پاکستانیوں میں سے ایک ہے جو پیشے کے اعتبار سے تو ایک مکینک ہے مگر اس نے اپنے پیشن کی مزید پڑھیے
پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کی مٹی یوں تو ہر لحاظ سے بڑی زرخیز ہے مگر تعلیم اور تحقیق کے میدان میں یہ ضلع ایک نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔ یہاں بے پناہ صلاحیت کے حامل لوگ بکثرت موجود ہیں۔ اسد محمود بھی ایک ایسا ہی نوجوان ہے جس کا تعلق اوکاڑہ کے ایک متوسط گھرانے سے ہے۔اس نے مزید پڑھیے
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات میں جب شدت پسندوں کی حکومت قائم ہوئی اور انہوں نے لڑکیوں کے اسکول دھماکوں سے اڑانے شروع کیے اور لڑکیوں پر اسکول جانے اور گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کر دی توان میں مینگورہ شہر کی ایک تیرہ سالہ لڑکی ملالہ یوسف زئی بھی تھی۔ مزید پڑھیے
ظاہر شاہ ملنگ پاکستان کے ضلع بونیر تحصیل سالارزی کے گاؤں چڑھ غونڈکے کا رہائشی ہے۔ ایک غریب گھرانے سے تعلق مگر سماجی کاموں میں اس کی دلچسپی دیوانگی کی حد تک۔ اس کا علاقہ اندھیروں میں ڈوبا رہتا تھا۔ ایک دن اس نے کہیں پن بجلی کے بارے میں سنا اور پھر اس نے پانی مزید پڑھیے
